Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

بونیر:لینڈ سلائیڈنگ، 9 مزدور جاں بحق

شائع 22 فروری 2020 03:39pm

بونیر میں ماربل کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 9 کان کن جاں بحق ہوگئے۔

بونیر میں کنگرگلی میں ماربل کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد مزدور کان میں پھنس گئے ہیں ۔ 9 لاشیں نکال لی گئیں۔

کان سے نو مزدوروں کی لاشیں اور سات کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔

بونیر میں کنگر گلی میں ماربل کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے، لینڈ سلائیڈنگ کےباعث متعددمزدورکان میں پھنس گئے۔

ملبےسے9مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں،7مزدوروں کو زخمی حالت میں نکالا گیا ہے،ملبے تلے دبے مزدوروں کو نکالنے کیلئےامدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔