Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

شائع 22 فروری 2020 01:41pm

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے جیتا اور پہلے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون میں کون کونسے کھلاڑی شامل ہیں؟ ملاحظہ کریں۔

Image