Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور پولیس کی کارروائی، 5مبینہ دہشتگرد ہلاک

شائع 22 فروری 2020 05:45am
فائل فوٹو

پشاور میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے مھترا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ اور خودکش جیکٹ بھی برآمد کرلی گئی ۔

خفیہ اطلاع پر کی گئی سی ٹی ڈی کی اس کارروائی کے نتیجے میں پانچ مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوئے۔