Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

بڑے چوروں کے بھاگ جانے سے قومیں تباہ ہوجاتی ہیں،عمران خان

شائع 21 فروری 2020 02:35pm
فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جب بڑے چور لندن چلے جائیں اور چھوٹے چور پکڑے جائیں۔

بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پولیس بڑے ڈاکوؤں کو جیل میں ڈالے چھوٹے خود ٹھیک ہوجائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کے نشتر برسائے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ  بڑےچورلندن،چھوٹےچورجیل چلے جاتے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بڑےڈاکوؤں کوجیل میں ڈالیں چھوٹےخودٹھیک ہوجائیں گے۔