کوئٹہ کا فاتحانہ آغاز،اسلام آباد کو شکت
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل فائیو میں فاتحانہ آغاز ہوا ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے میچ میں شکست دے دی۔
اسلام آباد کی ٹیم پہلے کھیل کر ایک سو انہتر رنز بناکر آؤٹ ہوئی، ڈیوڈ مالان نے چونسٹھ رنز بنائے، محمد حسنین نے چار وکٹیں لیں۔
تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاپ آرڈر فلاپ ہوا، اعظم خان نے شو دکھایا، تینتیس گیندوں پر انسٹھ رنز کی جارحانہ اننگزکھیلی۔جس کے باعث کوئٹہ جیت کیلئے متعلقہ ہدف عبور کرنے میں کامیاب ہوسکی ۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.