Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوئٹہ کا اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

شائع 20 فروری 2020 04:09pm

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کچھ دیر قبل رنگارنگ افتتاحی کا اختتام ہوا جس کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کا ٹاس ہوا۔

دونوں ٹیمیں کن کن کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں؟ ملاحظہ کریں۔