Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان ویمن کرکٹرز کی بِیٹ باکس کی ویڈیو مقبول ہوگئی

اپ ڈیٹ 19 فروری 2020 05:20pm

پاکستان ویمن کرکٹرز کی آسٹریلیا میں بِیٹ باکس کی ویڈیو مقبول ہوگئی۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ویمن کرکٹر نے بیٹ کو مائیک بنا کر اپنا میوزک تخلیق کیا اور اس پر ڈانس بھی کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔