Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

صحافی عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ درج

شائع 19 فروری 2020 02:13pm

نوشہروفیروز میں محراب پور کے صحافی عزیز میمن کے قتل کا بالآخر مقدمہ درج  کرلیا گیا۔

مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں مقتول کے کیمرا مین اور چار نامعلوم ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔

مقتول کے بھائی کا کہنا تھا کہ  عزیزمیمن کوکیمرامین اور 4افراد کےساتھ جاتےہوئےدیکھا۔