Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پشاور چپل کے دیوانے

شائع 18 فروری 2020 05:42pm

کراچی: کپتان چپل بنانے والے پشاور کے نورالدین نے ڈیرن سیمی، لیام ڈاسن اور لیام لیونگسٹن کو پشاور چپل پیش کی۔

غیر ملکی کرکٹرز کی جانب سے پشاور چپل کیلئے اظہار پسندیدگی کیا گیا۔

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا کہ آپ کا شکریہ، چپل پسند آئی۔