Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کیماڑی واقعے کی تحقیقات جاری

اپ ڈیٹ 18 فروری 2020 04:28pm

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں اب تک کیماڑی واقعے کی تہہ تک نہیں پہنچ سکے ۔

بیان میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ  ادارے ملکر کام کررہے ہیں ۔ جلد وجوہات تک پہنچ جائیں گے ۔ متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ  واقعے کا شہرکی ماحولیات سےکوئی تعلق نہیں، سارے ادارے مل کر کام کر رہے ہیں۔

مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ  امیدہےکہ جلدوجوہات تک پہنچ جائیں گے، متاثرین کی ہر طرح کی مدد کی جائے گی۔