Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوئٹہ میں عدالت روڈ کچہری کے قریب دھماکا، 8 افراد جاں بحق

اپ ڈیٹ 17 فروری 2020 01:53pm

کوئٹہ میں عدالت روڈ کچہری کے قریب دھماکا ہوا جس میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔