Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

نعیم الحق کا انتقال ، شاہ محمود قریشی رنجیدہ

شائع 15 فروری 2020 06:08pm

نعیم الحق کے انتقال پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی رنجیدہ ہوگئے۔

 آج نیوز سے خصوصی گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے بتایا ۔ نعیم الحق عمران خان کے اس وقت سے ساتھ ہیں جب وہ سیاست میں داخل بھی نہیں ہوئے تھے۔

  شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ  ان کے انتقال پر پارٹی کے ہر کارکن کو افسوس ہے۔ خدا انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

  وزیرخارجہ نے کہا کہ نعیم الحق عمران خان کےپرانے ساتھی تھے، نعیم الحق نے ہمیشہ عمران خان کا ساتھ دیا۔