Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

نواز شریف کی والدہ لندن روانہ

شائع 15 فروری 2020 03:16pm

سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ لندن روانہ ہوگئیں۔

شمیم بیگم آج دوپہر بارہ بج کر چالیس منٹ پر۔ پی آئی اے، کی پرواز۔ پی کے فائیو سیون فائیو، کے۔ ذریعے لندن روانہ ہوئیں۔

نواز شریف کی بہن کوثرعزیز اور بہنوئی یوسف عزیز بھی شمیم بیگم کے ہمراہ برطانیہ روانہ ہوئے ہیں۔

 لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق۔ شمیم بیگم نواز شریف کی خراب صحت کے باعث لندن میں ان کی عیادت کیلئے گئی ہیں۔