Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

نیب نے لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کو طلب کرلیا

شائع 15 فروری 2020 03:11pm

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے گرد نیب کا شکنجہ مزید سخت ہوگیا۔

نیب نے فیملی اراکین سے متعلق جائیدادوں کی تفصیلات مانگ لیں، لیگی رہنماء کو اُنیس فروری کو۔ جے آئی ٹی، کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 نیب کی جانب سے  کہا گیا ہے کہ راناثنااللہ اپنے ذرائعِ آمدن سے آگاہ کریں، کاروبار کیسے شروع کیا، سرمایہ کہاں سے آیا؟؟ اور۔غیرملکی سرمایہ کاری سے متعلق بھی آگاہ کیا جائے۔