Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

سراج الحق کی وزیراعظم عمران خان پر تنقید

شائع 15 فروری 2020 03:03pm

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں عمران خان نے ایک قیادت کے بارے میں کہا ہے کہ ان کے خلاف دفعہ سکس لگنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب  چوہدری پرویز الہیٰ کا فرض بنتا ہے کہ وہ قوم کو بتائیں کہ وہ کون لوگ ہیں جو رات کو وعدہ کرکے قوم کے فیصلے کرتے ہیں۔