Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، بھارتی ہائی کمیشن کے سینیئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

شائع 15 فروری 2020 08:13am
فائل فوٹو

اسلام آباد: بھارتی اشتعال انگیزی کیخلاف پاکستان نے  بھارتی ہائی کمیشن کے سینیئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن کے سینیئر سفارتکار کو احتجاجی مراسلہ تھمادیا گیا ہے، بھارت کی اشتعال انگیزی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔

ترجمان دفتر کارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج ایل او سی پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتا۔