Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 13 سالہ بچی زخمی

شائع 15 فروری 2020 02:46am
فائل فوٹو

نیزا پیر: بھارتی فوج نے آج پھر لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔

بھارتی فوج نے ایل او سی کے نیزاپیر اور رکھ چکری سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں تیرہ سالہ لڑکی زخمی ہوگئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لڑکی کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔