Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملکی معیشت پر سیاست کا وقت نہیں،خسرو بختیار

شائع 13 فروری 2020 05:23pm

پی ٹی آئی رہنما  خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی حالت پر سیاست کرنے کا وقت نہیں ہے، ڈیفالٹ کی طرف جائیں توروپے کی قدرکیسے بہترہوگی؟

خسرو بختیار قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے تھے۔

 انہوں نے کہا ہک  پی پی کی حکومت گئی تو پانچ سو پچاس بلین کا خسارہ تھا، ن لیگ کی حکومت گئی تو تیرہ سو بلین کا خسارہ تھا۔

خسرو بختیار نے مزید کہا کہ  اسحاق ڈار کی اقتصادی پالیسی پائیدار نہیں تھی، ،

ان کا کہنا تھا کہ ڈیفالٹ کی طرف جائیں توروپے کی قدرکیسے بہترہوگی؟

خسروبختیار نے کہا کہ  قرضہ دینے والاخسارہ اورزرمبادلہ کے ذخائردیکھتا ہے۔