Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

محکمہ تعلیم سندھ کو واٹس ایپ کے ذریعے چلانے کی انوکھی کہانی

شائع 12 فروری 2020 08:22am

کراچی: ڈائریکٹوریٹ کالجز کی انسپیکشن ٹیمیں غیرفعال ہوگئیں، محکمہ تعلیم سندھ کو واٹس ایپ کے ذریعے چلانے کی انوکھی کہانی  سامنے آگئی۔

ڈائریکٹر کالجزنے ٹیموں کے ذریعے کالجوں کی نگرانی کے بجائے واٹس اپ گروپ بناکر جان چھڑا لی۔ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔

ڈائریکٹر کالجزعبدالباری  نے نرالا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اسمبلی ہوئی یا نہیں، جائزے کےلئے واٹس اپ گروپ بنالیا۔