Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

دہلی: ریاستی انتخابات میں مودی سرکار کو بدترین شکست

شائع 12 فروری 2020 04:34am

دہلی کے ریاستی انتخابات میں مودی سرکار کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ عام آدمی پارٹی نے تیسری بار لگاتار کامیابی حاصل کرلی۔

اروند کیجریوال کی پارٹی نے 70 میں سے 62 نشستیں اپنے نام کیں۔ بی جے پی کے ہاتھ صرف 8 نشستیں آئی ہیں۔ جبکہ کانگریس کو ایک بھی نشست نہ مل سکی۔

اروند کیجریوال کہتے ہیں دہلی کے لوگوں نے نئی سیاست کی بنیاد رکھی ہے۔