سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی
کاروبار
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے قیمت 90 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 129 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایک تولہ سونا 90 ہزار 450 روپے جبکہ 10 گرام سونا 77 ہزار 546 روپے کا ہوگیا ہے۔
-10 فروری کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 90 ہزار 600 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 129 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 90 ہزار 600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 77 ہزار 675 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 1 ڈالر کے اضافے سے 1572 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.