Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھارتی کبڈی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئی

اپ ڈیٹ 08 فروری 2020 11:28am

لاہور: کل سے شروع ہونے والے کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارتی کبڈی ٹیم لاہور پہنچ گئی، مہمان ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچی۔ بھارتی کبڈی ٹیم پہلا میچ 10 فروری کو جرمنی سے کھیلے گی۔

بھارتی کبڈی ٹیم واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئی

لاہور: بھارتی کبڈی ٹیم ورلڈ کپ میں حصہ لے گی

بھارتی ٹیم کا پہلا میچ 10فروری کو جرمنی سے ہوگا

کبڈی ورلڈکپ کا میلہ کل سے لاہور میں سجے گا