Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی،مطلوب دہشت گرد گرفتار

شائع 08 فروری 2020 09:03am

کوئٹہ: سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے سریاب میں کارروائی کے دوران مطلوب دہشت گرد محمد وسیم کو گرفتار کرلیا۔

مبینہ دہشت گرد نے 13 فروری  2017کو سریاب روڈ پل پر بم نصب کیا تھا۔

انچارج بی ڈی ایس عبدالرزاق بم ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہوگئے تھے۔

عبدالرزاق سمیت 2 پولیس اہلکار شہید اور 15 زخمی ہوئے تھے۔