Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی ملاقات

اپ ڈیٹ 07 فروری 2020 06:18pm

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔ جس میں ملکی سیکیورٹی کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

ترجمان کے مطابق ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ملکی سلامتی کے امور میں آئی ایس آئی کے کردار کو سراہا۔