Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

مہنگائی بڑھنے پر ارکان کے ایک دوسرے پر الزامات

شائع 07 فروری 2020 02:54pm

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کی داد رسی کرے توکون کرے

اراکین پارلیمنٹ ایک دوسرے کومورد الزام ٹھرا رہے ہیں ،اپوزیشن   مہنگائی کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کررہی ہے توحکومت کہتی کہ نظام کی درستگی کا پودا لگا دیا پھلدار ہونے میں وقت لگے گا ۔

مہنگائی کی صورتحال سے منتخب نمائندے پریشان ہیں اور مہنگائی میں اضافے کا الزام دوسروں کے سر پر لگارہے ہیں ۔