Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

سابق کپتان یونس خان کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر تنقید

شائع 07 فروری 2020 02:43pm

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈر نائنٹین ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بھارت کی جیت کی وجہ ان کا بہتر معیار تھا۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی کھلاڑی پاکستانی کھلاڑیوں سے زیادہ میچور ہیں۔

انہوں نے اس بات کی خواہش بھی ظاہر کی ہے کہ پی ایس ایل فائیو کا ٹائٹل لاہور قلندرز جیتے۔