Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھارت: امریکی سفارتخانے کے احاطے میں بچی کا ریپ

شائع 06 فروری 2020 06:07pm

بھارت میں لڑکیاں اور بچیاں کہیں بھی محفوظ نہیں ۔

دہلی میں امریکی سفارتخانے کے احاطے میں پانچ سالہ بچی کا ریپ کردیا گیا۔

پولیس نے ریپ کے الزام میں پچیس سالہ شخص کو گرفتار بھی کرلیا، میڈیکل رپورٹس میں بھی بچی سے ریپ کی تصدیق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق۔ بچی کے والدین امریکی سفارتخانے کے ملازم اور وہی رہائش پذیر تھے۔