میرے پاس اختیارات ہی نہیں،وسیم اختر
میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ میرے پاس تو اختیار ہی نہیں۔ میئر کراچی وسیم اختر پھر وہی راگ الاپنے لگے۔
عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وہ بولے کہ ان کے پاس بڑے پراجیکٹس کے لیے فنڈز نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے کراچی پر کراچی سے جمع کیے گئے ٹیکس لگانے کا وعدہ تو کیا لیکن کراچی پر ایک روپیہ نہیں لگایا گیا۔
میئرکراچی نے مزید کہا کہ بڑے پراجیکٹس کے لیے فنڈز ہی نہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.