Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

میرے پاس اختیارات ہی نہیں،وسیم اختر

شائع 06 فروری 2020 06:04pm

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ میرے پاس تو اختیار ہی نہیں۔ میئر کراچی وسیم اختر پھر وہی راگ الاپنے لگے۔

عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وہ بولے کہ ان کے پاس بڑے پراجیکٹس کے لیے فنڈز نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے کراچی پر کراچی سے جمع کیے گئے ٹیکس لگانے کا وعدہ تو کیا لیکن کراچی پر ایک روپیہ نہیں لگایا گیا۔

میئرکراچی نے مزید کہا کہ  بڑے پراجیکٹس کے لیے فنڈز ہی نہیں۔