Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

ہم چاہتے ہیں شبر زیدی جلد واپس آکر کام سنبھالیں، حفیظ شیخ

اپ ڈیٹ 07 فروری 2020 05:03am

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ چیئرمین۔ ایف بی آر شبر زیدی بہت پروفیشنل آدمی ہیں۔ تاہم وہ بیمار ہیں۔

 فیصلہ آپکا میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ شیخ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں شبرزیدی جلد صحتیاب ہوکر آفس آئیں۔ شبر زیدی کے حوالے سے افواہیں بلکل غلط ہیں۔

حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ  البتہ اگر شبر زیدی کی طبعیت بہتر نہ ہوئی تو متبادل کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے۔