Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند قرار

شائع 06 فروری 2020 02:56pm

صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔

پاکستان اوربنگلادیش کے کھلاڑیوں نے ایوان صدر میں صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات کی۔

کھلاڑیوں سے صدر مملکت نے فرداً فرداً مصحافہ کیا۔

 صدرپاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔ امید ہے بنگلادیشی ٹیم کا دورہ خوشگوار ہوگا۔