Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

مسافر طیارے رن وے سے پھسل کر 2 ٹکڑے ہوگیا

شائع 05 فروری 2020 04:51pm

استنبول میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر دو ٹکڑے ہوگیا، حادثے کے بعد مسافروں کو جہاز سے باہر نکالا جارہا ہے، ابھی تک کسی مسافر کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

استنبول میں مسافر طیارے رن وے سے پھسل گیا ہے، حادثے کے بعد طیارے کے 2 ٹکڑے ہوگئے۔ طیارہ حادثہ میں جانی نقصان کا اندیشہ ہے، طیارے کے مسافروں کو باہر نکالا جارہا ہے۔