Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایشیاکپ 2020 پاکستان میں ہوگا یا کسی نیوٹرل وینیو پر؟

شائع 04 فروری 2020 03:06pm

لاہور: رواں برس ایشیاکپ پاکستان میں ہوگا یا کسی نیوٹرل وینیو پر؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی جلد ایک تجویز ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں پیش کریں گے۔

دوسری جانب بورڈ آف گورنرز نے غیرملکی لیگز کیلئے نئی این او سی پالیسی کی منظوری دے دی، قومی کھلاڑی ایک سال میں زیادہ سے زیادہ 3 غیرملکی لیگزمیں حصہ لے سکیں گے تاہم کھلاڑی کا ورک لوڈ اور فٹنس کو پیش نظر رکھا جائے گا۔