Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی کو غریبوں کی فکر نہیں ،مراد علی شاہ

شائع 04 فروری 2020 02:52pm

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک بار پھر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ وفاقی حکومت کو نہ غریبوں کی  فکر ہے نہ ہی ملکی ترقی کی پرواہ۔  

مراد علی شاہ نے یہ بھی کہا کہ یہ لوگ کہتے ہیں سکون اب صرف قبر میں ہی ملے گے۔

وزیراعلیٰ سندھ   دلاسا دیتے ہوئے بولے کہ گھبرانا نہیں ہے۔بلاول موجود ہے۔