Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

فواد چوہدری کی بھارت کو للکار

اپ ڈیٹ 04 فروری 2020 03:23pm

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ کو اس بار چائے نہیں پلائی جائیگی۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بھارت دھمکیاں نہ دے۔

قومی اسمبلی سے خطاب میں وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ پچھلی بار بھارتی ایئرفورس کے پائلٹ کو چائے پلائی تھی لیکن اس بار ایسا نہیں ہوگا۔