Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستانی اور چینی شہریوں میں کوئی فرق نہیں، چینی سفیر

شائع 03 فروری 2020 02:37pm

چینی سفیر یاؤجنگ نے کہا کہ ہوبئی میں رہنے والوں کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں، چین اور پاکستانی شہریوں میں کوئی فرق نہیں رکھا۔

چینی سفیر کا کہنا تھا کہ  حکام ہوبئی میں پھنسے پاکستانی شہریوں سے رابطے میں ہیں، ہوبئی میں پاکستانی شہریوں کو کھانا فراہم کررہے ہیں۔

چینی سفیر کا کہنا تھا کہ  پاکستان آنیوالوں میں کسی کا تعلق ہوبئی سے نہیں۔