Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی پی کی متحدہ کو پھر پیشکش

اپ ڈیٹ 01 فروری 2020 06:19pm

پی پی نے ایک مرتبہ  پھر متحدہ کو پیشکش کردی۔

ایم کیوایم کو نالائق حکومت کا ساتھ چھوڑ کر ہمارا ساتھ دینا چاہیے۔ وزیر اطلاعات سندھ نے پھر متحدہ کو پیشکش کردی ۔

وہ کہتے ہیں وزیراعلیٰ اور جہانگیر ترین کی ملاقات کا علم نہیں ۔ پی ٹی آئی کی وجہ سے آج عوام مصیبت میں ہیں ۔ آئی جی کے معاملے پر ثابت ہوگیا کہ سندھ سوتیلا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ  آئی جی سندھ حکومت کے کہنے پر کچھ نہیں کرتے ۔ گورنر تو اپنا چپڑاسی نہیں ہٹاسکتے ۔ عادل شیخ کو چاہیے کہ اٹھارویں ترمیم پڑھ لیں۔