Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

بڈھ بیر: زیر تعمیر مدرسے کی چھت گرگئی، تین جاں بحق

شائع 01 فروری 2020 02:15pm

بڈھ بیر پل کے قریب زیر تعمیر مدرسے کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے۔ جبکہ چھت کے ملبے تلے دبے ایک مزدور کی تلاش جاری ہے۔

انتظامیہ نے ٹھکیدار کے خلاف کے کارروائی کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

بڈھ بیرمیں مدرسےکی چھت گرگئی، جس سے 3افرادجاں بحق ہوگئے۔ملبے تلے دبے ایک مزدورکی تلاش جاری ہے۔ٹھیکیدارکےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔