مودی سے دنیا کو خطرہ ہے،فواد چوہدری
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آر ایس ایس ایک انتہا پسند تنظیم ہے۔ مودی کی شدت پسندی سے صرف بھارت نہیں دنیا کو خطرہ ہے۔
وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دنیا کو خبردار کردیا۔ ٹویٹ میں اپنے خلاف بھارتی میڈیا مہم پرحیرت کا اظہارکرتے ہوئے لکھا بھارتی عوام شدت پسندی کیخلاف کھڑے ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پھر کہتا ہوں آر ایس ایس ایک انتہا پسند تنظیم ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.