Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک کو فلاحی ریاست بنانے کی بنیاد رکھ دی،عمران خان

شائع 31 جنوری 2020 05:40pm
فائل فوٹو

وزیرعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  آج پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی بنیاد رکھ دی ۔

وزیراعظم عمران خان نے احساس پروگرام کی تقریب سے خطاب کیا۔ تقریب میں انہوں نے  کہا ملک پر مشکل وقت آیا تو حکومت پر مسلسل تنقید ہو رہی تھی ۔

ان کا کہنا تھا کہ کمزور طبقے کے حصہ کا پیسا امیر کھارہے تھے ۔ نیا سسٹم بنانے سےآٹھ لاکھ لوگ باہر ہوئے۔