Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

سکھر: بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، ڈارئیور آدھی گاڑی کے ساتھ اسٹیشن پہنچ گیا

شائع 31 جنوری 2020 02:53pm

روہڑی سے سکھر جانے والی مال گاڑی کی تین بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں۔

بوگیاں اترنے سے ٹریک  اور بوگیوں کو شدید نقصان پہنچا لیکن ڈرائیور کو پتہ ہی نہ چل سکا آدھی گاڑی لیکر سکھر پہنچ گیا۔

پٹڑی پر گری بوگیوں سے روہڑی اور کوئٹہ کے درمیان آمدوروفت معطل ہوگئی۔

حادثے میں پٹڑی اور بوگیوں کو شدید نقصان پہنچا، روہڑی اور کوئٹہ کےدرمیان آمدورفت معطل ہوگئی۔