Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

شائع 31 جنوری 2020 02:41pm

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں جاری افغان مفاہمتی عمل پر بات چیت ہوئی۔

زلمے خلیل زاد نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ ملاقات میں جاری افغان مفاہمتی عمل پر بات چیت کی گئی۔