Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات

شائع 31 جنوری 2020 02:39pm

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ملاقات کی ہے ۔

محمود خان نے خیبرپختونخوا کابینہ اور پارلیمانی پارٹی میں اختلافات کے حوالے سے بریف کیا ۔

ملاقات میں برطرف وزرا شہرام خان ترکئی اور عاطف خان کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ۔ دونوں برطرف وزرانے دو روز قبل وزیر اعظم عمران خان سےملاقات کی تھی،۔