Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں کمی

شائع 31 جنوری 2020 02:33pm
کاروبار

ایل پی جی کی قیمت میں ایک سو گیارہ روپے فی سلینڈر کمی کا اعلان کردیا گیا۔

اوگرا نے فروری کیلئے ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

ایل پی جی کی قیمت میں111روپے فی سلینڈر کمی کا اعلان کردیا گیا۔

اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمت کانوٹی فکیشن جاری کردیا

فروری کیلیے11.8کلوگرام سلینڈرکی قیمت1680.21روپےمقرر کردی گئی۔