Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستانی حکومت کی جانب سے کوئی سہولت نہیں،چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ

شائع 31 جنوری 2020 02:31pm

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا صورتحال سے پریشانی کا شکار ہیں ۔ وہ کہتے ہیں حکومت کی جانب سے کوئی سہولیات نہیں دی جارہی ہیں۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ  اپنی مدد آپ کے تحت مسائل حل کررہے ہیں۔

طلبہ کا مزید کہنا ہے کہ  کھانے پینے کی اشیا ختم ہوگئیں ۔ کھانا دینے کا حکومتی دعویٰ بالکل جھوٹ ہے ۔