Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

کورونا وائرس، بہترین ایجنسیاں روک تھام کیلئے کام کررہی ہیں، ٹرمپ

شائع 30 جنوری 2020 02:41pm

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہترین ایجنسیاں چین سے ملکر کورونا وائرس پر کام کررہی ہیں اورموجودہ حالات کی مانیٹرنگ بھی کی جارہی ہے۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ میں لکھا  دنیا کے بہترین ماہرین مستقل معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔

وائٹ ہاؤس نے کورونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کے لئے نئی ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔

۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  بہترین ایجنسیاں چین سے ملکرکورونا  وائرس پر کام کررہی ہیں، چین سےملکرکوروناوائرس پرکام کررہےہیں۔