Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان وزرا کی برطرفی  پر مطمئن

شائع 27 جنوری 2020 03:09pm

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان وزرا کی برطرفی کے فیصلے پر نہال ہیں ۔

انہوں نے کہا کل کے فیصلے پر بہت خوش ہوں ۔ اب حالات ٹھیک ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ  میڈیا مثبت تنقید کریں ہم ویلکم کریں گے ۔ ہم سب نے اکٹھے ہو کر چلنا ہے۔

محمودخان کا کہنا تھا کہ میڈیا مثبت تنقید کریں ہم ویلکم کریں گے۔