سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے اضافہ
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے قیمت 90 ہزار 300 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 128 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ایک تولہ سونا 90 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 77 ہزار 418 روپے کا ہوگیا ہے۔
عالمی منڈی میں سونا 5 ڈالر کے اضافے سے 1559 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-23 جنوری 2020 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 90 ہزار 150 روپے ہوگئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 128 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
ایک تولہ سونا 90 ہزار 150 روپے جبکہ 10 گرام سونا 77 ہزار 390 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کی کمی سے 15 سو 54 ڈالر فی اونس کا ہوگیا تھا۔
-22 جنوری 2020 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 90 ہزار 300 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 90 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 77 ہزار 418 روپے کا ہوگیا تھا۔
Comments are closed on this story.