Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

جماعت اسلامی کی حکومت پر تنقید

شائع 24 جنوری 2020 02:15pm
File Photo

جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے حکومت پر تنقید کی ہے۔

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کی بازگشت ایوان میں بھی سنائی دی۔

جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا کہ رپورٹ سے ملکی تشخص بری طرح متاثرہوا۔ اب آئی ایم ایف بھی پاکستان سے پوچھ گچھ کرے گا۔