Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے تحریک استحقاق جمع کرادی

شائع 24 جنوری 2020 02:06pm

اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعلیٰ بلوچستان کےخلاف تحریک استحقاق جمع کرادی۔

تحریک کے متن میں عبدالقدوس بزنجو نے مؤقف اختیار کیا کہ وزیراعلیٰ نےمیرےخلاف غیرمہذب الفاظ استعمال کئے۔ بحیثیت اسپیکراورعوامی نمائندہ میرااستحقاق مجروح ہوا۔

اسپیکر عبدالقدوس بزنجونے  وزیراعلیٰ بلوچستان کےخلاف تحریک استحقاق جمع کرادی ۔ ان کا موقف ہے کہ  وزیراعلیٰ نےمیرےخلاف غیرمہذب الفاظ استعمال کئے،  بحیثیت اسپیکراورعوامی نمائندہ میرااستحقاق مجروح ہوا۔

عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ اس سےبدترحکومت کبھی نہیں دیکھی،  پارٹی میں رہتےہوئےتبدیلی چاہتے ہیں،  ایسانہ ہواتواپوزیشن کےساتھ نیاوزیراعلیٰ لائیں گے۔